sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

مجھ پر ایسا کوئی دباؤ نہیں جسے میں فیس نہ کر سکوں،چیئرمین احتساب بیورو آزاد کشمیر

مظفرآباد(راجہ شعیب محمود سے)چیئرمین آزاد جموں وکشمیر احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم وزراء کے خلاف بھی کارروائی ہو سکتی ہے اگر ان کے خلاف مکمل ثبوت فراہم کیے جائیں۔ایف آئی آر درج کرنے کے حوالہ سے صدر ریاست کو…

مظفرآباد،شاعر احمد فرہادکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مظفر آباد کی انسداد دہشگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں عدالت نے بحث مکمل ہونےکےبعد فیصلہ محفوظ…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں استحکام پاکستان ریلی منعقد

سماہنی(نمائندہ خصوصی )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں سماہنی کے علاقے پیر گلی سے جھنڈی چونترہ تک استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کو گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کی صورت میں ریلی کے شرکاء نے…

محکمہ جنگلات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک منصوبہ بندی کے تحت عمل پیرا ہیں،انصریعقوب

راولاکوٹ(بیورورپورٹ)آزاد جموں و کشمیر حکومت کے سیکرٹری جنگلات انصر یعقوب خان نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک منصوبہ بندی کے تحت عمل پیرا ہیں تمام ملازمین اور آفیسرز کے مسائل حل کرنے کے لیے کوشش جاری رکھی…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر امجد چوہدری کی قیادت میں ضابطہ اخلاق کمیٹی کے ممبران نے ملاقات کی ۔وفد میں جنرل سیکرٹری اے کے این ایس ظہیر جگوال ،سابق صدر سنٹرل…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ٹیکس فری و ایکسپورٹ زون کی خصوصی مراعات دیں گے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کویت اورپاکستان کے مابین پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں باہمی تعاون، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور دونوں ملکوں نے صنعتی تعاون اور انجینئرنگ کے شعبوں میں معاہدوں سمیت…

” جموں وکشمیر مونومنٹ” مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

مظفرآباد(راجہ شعیب محمود)یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے اشتراک سے " جموں وکشمیر مونومنٹ" مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بریگیڈیئر محمد وقار نجیب اور حکومت…

ہندوستان جارحیت سے باز نہ آیا تو نتائج بہت بھیانک ہونگے،یوم تکبیر پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیری عوام کی امیدوں کا مرکز ہے ۔ مضبوط اور ناقابل تسخیر دفاع سے سیز فائر لائن کے اس پار لوگوں…

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف پاسپورٹ کا غلط…

آزاد کشمیر،بار کونسل نے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)میرپور  آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ میر پور بار کونسل کے جاری سرکلر کے مطابق پولیس حقائق کو مسخ کر کے وکلاکے…

آزاد کشمیر کے آئی جی کی چھٹی، عبدالجبار کو نیا آئی جی بنا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل سہیل حبیب تاجک کو ہٹا کرعبدالجبار کو انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس مقرر کر دیاہے۔ سہیل حبیب تاجک کو نئے تقرر کے لئے  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…