Browsing Category
موسم
ملک کے مختلف حصوں میں بارش وبرفباری ،بڑی خبر آ گئی
ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان ہے۔
آزاد کشمیر کے چند مقامات پر…
پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ، کون کونسے شہروں میں بارش متوقع؟ جانیں
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش کی پیشگوئی ظاہر کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت…
محکمہ موسمیات کی موسم سےمتعلق بڑی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں…
مختلف مقامات سے موٹر ویزبند،تفصیل خبر میں
پنجاب میں شدید دھند کی صورتحال کے پیش نظر موٹر ویز ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن سمیت مختلف مقامات سے بند کر دی گئی۔
موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق عبد الحکیم موٹر وے ایم 3 جبکہ ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہے،…
2025 میں کتنے چاند اور سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے؟جانیں
بہت سے لوگ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ نئے سال میں انہیں کتنے چاند یا سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دو سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی…
محکمہ موسمیات نےسردی کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 4جنوری سے کراچی میں سردی میں اضافے کا امکان ہے جبکہ شہر قائد کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ 8 سے 10 روز کے دوران…
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارش کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
مغربی ہواؤں کی انٹری سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ آج سے بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باغوں کے شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے…
پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست
کلائمیٹ چینج اس وقت پوری دنیا کے لئے چیلنج بن چکا ہے، پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست میں ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی مشہور کتاب، پاکستان آہارڈ کنٹری میں لکھا ہے…
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سیزن میں بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔واضح رہے…
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔گلگت…