Browsing Category

عام خبریں

عمران خان کی نکاح سے متعلق مفتی سعید اور عون چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی۔ رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اورویسٹ مینجمنٹ پرخرچ ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے،…

مریم نواز کی بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ  کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں…

سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت ہوگی: خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں  جج…

نگراں وزیر اعظم فارغ یا برقرار رہیں گے؟ فیصلہ محفوظ

لاہور(ویب ڈیسک)  لاہور ہائیکورٹ نے نگراں  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی. سماعت…

پنجاب میں ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال ،مزید 78نئے کیسزرپورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان  کا کہنا ہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 78 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 13ہزار آٹھ سو 59 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق…

انسٹاگرام صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے!

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹاگرام صارفین ان دنوں ایک عجیب و غریب مشکل کا شکار ہوگئے ہیں، صارفین نے اس حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زائد کا…

مریض کی آنتوں میں سالم مکھی, حیران کن خبر سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں پیش آیا انوکھا واقعہ جسے دیکھ کر طبی ماہرین بھی دنگ رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ایک 63 سالہ شخص اپنے معمول کے میڈیکل چیک اپ کیلئے ڈاکٹرز کے پاس گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی آنتوں کی کالون اسکوپی…

امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا کو 50 کروڑ روپے کا بنگلہ تحفے میں دیدیا

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن نے اپنا پُرتعیش بنگلہ بیٹی شویتا نندا کو بطور تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن نے اپنی 49 سالہ بیٹی شویتا نندا بچن کو ممبئی کے پوش علاقے…

شان مسعود کی کپتانی سے متعلق بابراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئےکھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔ دوسری…

شیخ رشیدکی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کی 9 مئی واقعات سمیت 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ملک اعجاز آصف نےضمانت…

اٹھارہ ہزاری میں اماراتی حکومت کاتعمیرکردہ اسپتال پنجاب حکومت کے حوالے

جھنگ(سٹاف رپورٹر)متحدہ عرب امارات اورمحکمہ صحت پنجاب کے درمیان ہسپتال کی سپردگی کے حوالے سے معاہدہ وزیراعلیٰ آفس میں گائنی ہسپتال کو یو اے ای سے پنجاب حکومت کے سپردکر نے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی…