Browsing Category

عام خبریں

ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی دورہ عراق مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی اپنی فیملی کے ہمراہ ایران و عراق کے مقدس مقامات کی زیارات مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اپنے 21روزہ دورہ میں انہوں نے عراق میں نجف،کربلا،بغداد،سامرہ،کاظمین،سمیت…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 21 اکتوبر 2022 کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔پارلیمانی بورڈ میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق…

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے دوسری شادی کرلی؟

لاہور(شوبز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی سے متعلق خبر گردش کرنے لگی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوبز کی خبریں پوسٹ کرنے والے معروف بلاگر پیج عرفانستان نے عمران…

موسمیاتی تبدیلی ،ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے آگےبڑھیں،انوارالحق کاکڑ

دبئی (ویب ڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کابڑاچیلنج ہے،شیخ محمد بن زید النہیان کوکاپ 28کانفرنس کے کامیاب انعقاد پرمبارکباد پیش کرتاہوں ،ترقیاتی ممالک کی جانب سے موسمیاتی فنڈکااہتمام وقت کی ضرورت…

پی ٹی آئی میں ایک بار پھر” سلیکشن“ کا عمل صرف پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا ،مریم اورنگزیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےچیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب کو ”سلیکشن“ قرار دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر” سلیکشن“ کا عمل صرف پندرہ منٹ میں مکمل ہوگیا ،پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹے تک روک کر عوام،…

چیلنجز سے باخبر، پاک فوج کی توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے: آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…

اسرائیل حماس جنگ بندی: مزید ایک روز کی توسیع

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں مزید ایک روز کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثالثیوں نے اسرائیل کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق فہرست مہیا کی لیکن اسرائیل نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے قیدیوں کی تبدیلی…

گندم سبسڈی کا معاملہ، سیاست کی نظر نہیں ہونے دیں گے ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت ، گندم سبسڈی کے حوالے سے منعقدہ مشاورتی نشست کا دوسرا سیشن گلگت(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایات پر صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد کی زیر صدارت گندم سبسڈی کے حوالے سے منعقدہ مشاورتی نشست کے…

ایون فیلڈ ریفرنس میں بڑی پیشرفت: نوازشریف بری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں…

رمضان شوگرملزریفرنس،حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ویب ڈیسک) رمضان شوگرمل ریفرنس میں شہبازشریف نے بیان ریکارڈ کروادیا جبکہ احتساب عدالت نے حمزہ شہبازکی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبرتک ملتوی کردی۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیرِاعظم شہبازشریف رمضان شوگرمل…

میرے سسرنے کبھی میری تعریف نہیں کی، رنبیر کپور

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان سسر مہیش بھٹ نے کبھی ان کی تعریف نہیں کی۔ بھارتی چینل کے رئییلٹی شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ ان کی بیوی اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد اور بالی…