Browsing Category
عام خبریں
نواز شریف اور مریم نواز لاہور میں ریلیاں نکالیں گے، ن لیگ کا پلان تیار
مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ نے لاہور میں سیاسی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے اسحاق ڈار اور بلال…
نہار منہ آملے کا جوس پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اسلام آباد( نیوزڈیسک) آملے کا استعمال صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آملہ بے شمار فوائد کا خزانہ بھی ہے۔
قدرت نے اس ہرے رنگ کے آملہ میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈینٹ کی بھرمار چھپا رکھی ہے جس کے استعمال سے ڈھیروں…
سابق صوبائی وزیر پی ٹی آئی خیال کاسترو گرفتار
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو گرفتار کر لیا گیا۔
خیال کاسترو کو فیصل آباد میں ضلع کچہری سے گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے خیال کاسترو کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
اس حوالے سے ردِ عمل کا…
فیصل قریشی نے 8 فروری کو بریانی بنانے کی اپیل کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے 8 فروری کو پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے بریانی بنانے کی اپیل کردی۔
فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے آئندہ ماہ 8 فروری…
پاک ایران کشیدگی؛ خفیہ ادارے نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورت حال کے تناظر میں خفیہ ادارے کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
انٹیلی جنس اداروں نے پاک ایران بارڈر پر کشیدہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں…
الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسران کو انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کی ہدایت
الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈپٹی ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کو انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کی ہدایت کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق انتخابی نشانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کو ہدایات جاری کردیں۔…
سینیٹ قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنیکی ہدایت
اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان کے ایوان بالا سے پاس قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں…
سینیٹ قرارداد کے بعد الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں آج انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن کا بھی ردعمل آگیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن…
بلوچ مظاہرین کو پریس کلب کے سامنے سے نہ اٹھایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سے نہ ہٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ مظاہرین کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے…
دھند کی شدت میں کمی، موٹروے کھول د ی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موٹروے ایم 2دھند کی شدت میں کمی کے باعث اسلام آباد سے کوٹ مومن ، موٹروے ایم 1 ،اسلام آباد سے صوابی،موٹروے ایم 14،ہکلہ سے ڈی آئی خان تک دھند میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔جبکہ موٹر وے ایم 1…
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 655 کلو منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائیاں کرتے ہوئے 655 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گاہی خان چوک کوئٹہ پر گاڑی سے 640 کلو چرس برآمد کی اور 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔…
لاہور: ایک اور کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں ایک اور کم عمر ڈرائیور کی تیز رفتاری دو افراد کی جان لے گئی۔ جن کے لواحقین گرین ٹاؤن تھانے کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مقتولین کی شناخت 45 سالہ رضیہ اور 50 سالہ غفوراں کے نام سے ہوئی ہے۔ جنہیں…