Browsing Category
عام خبریں
پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار 256 تک پہنچ گئی
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 4 لاکھ 81 ہزار 256 تک پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق غیر قانونی افغان باشندے جوق در جوق وطن واپس جا رہے ہیں، 2 فروری تک پاکستان…
افغانستان میں القاعدہ کے 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں، اقوام متحدہ
القاعدہ کے تقریبا 10 سابق ارکان کے طالبان کے ساتھ تاریخی اور قریبی تعلقات ہیں۔رپورٹ اقوام متحدہ سلامتی کونسل
نیویارک(نیوز ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں…
حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے لیے مثبت اشارے ملے ہیں، قطر
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں کرنے والے ملک قطر کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے لیے مثبت اشارے ملے ہیں۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پیرس میٹنگ میں طے ہوئی تجاویز کو کامیابی مل رہی ہے، پیرس میٹنگ کی تجاویز کی اسرائیل نے…
کراچی میں 4 فروری تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 اور 4 فروری تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29…
اے این ایف کی کارروائیاں ،36 کلوسے زائد منشیات برآمد،7 ملزمان گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 8 کارروائیوں میں 36 کلوسے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، پشاور، طورخم اور ڈی آئی…
ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران کو امریکا سے جنگ کے لیے کوئی خوف نہیں ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں…
ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران کو امریکا سے جنگ کے لیے کوئی خوف نہیں ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: آج بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔
عدت میں نکاح کیس کی…
بلوچستان: 45 کروڑ روپے کا غیرملکی سامان برآمد
حب: بلوچستان کسٹمز خضدار کلکٹریٹ نے 45 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کسٹمز خضدار کلکٹریٹ نے حب میں اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 45 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا غیر ملکی سامان…
نواز شریف عوام کا لاڈلہ ہے، مریم نواز
ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاکہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،نواز شریف نے آپ کو جعل سازی سے نہیں نکالا، آپ کے خلاف سازش نہیں کی بلکہ…
پرانے سیاست دان نفرت اورتقسیم کی سیاست کررہے ،عوام اپنی قسمت بدلنےکےلیے تیر پرٹھپہ لگائیں ،بلاول
سرگودھا(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پرانے سیاست دان نفرت اورتقسیم کی سیاست کررہے ہیں ،بھائی کوبھائی سے لڑوایاجارہاہے ،ایک طرف معاشی بحران ہے ،غربت ،مہنگائی اوربیروزگاری میں اضافہ ہورہاہے ،بدھ کوسرگودھا…
وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو
چنیوٹ : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ہمارے وعدوں کی نقل کررہی ہیں، نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، ان کے پاس عقل ہی نہیں ہے، پرانے سیاست دان نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں،…