وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، غزہ امن بورڈ سمیت اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، غزہ امن بورڈ سمیت اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں غزہ امن بورڈ، پاکستان کا موقف، اور اہم قومی و داخلی سلامتی کے امور زیرِ بحث آئے۔
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے اور ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر مشاورت بھی اس موقع پر کی گئی۔