Gas Leakage Web ad 1

بیرسٹر گوہرعمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے،ساتھ کون کون ؟ جانیں

0

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ان کے ساتھ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔

علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان بھی اس موقع پر اڈیالہ جیل پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد احتجاج کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.