امریکی سیکرٹری آف وار پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈشیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا
امریکی محکمہ جنگ کے وزیر پیٹ ہیگستھ کے طیارے کو دورانِ پرواز ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب طیارے کی ونڈ شیلڈ میں شگاف پڑ گیا۔
پینٹاگون کے مطابق سیکرٹری وار پیٹ ہیگستھ بیلجیئم میں نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے بعد…