افغان طالبان نےبھارت کی شہ پر پاکستان پر حملہ کیا، مجبوراً بھرپور جوابی کارروائی کرنی پڑی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے بھارت کے اشارے پر پاکستان پر حملہ کیا، جس کے جواب میں پاکستان نے بھرپور کارروائی کی۔ تاہم، انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ "جائز شرائط" پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔…

رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ریکارڈز توڑنے کے لیے مشہور رونالڈو نے ہنگری کے خلاف میچ میں دو شاندار گول اسکور کرکے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی…

نائب وزیراعظم ایگزیکٹو اختیارات کیسے استعمال کر سکتا ہے، اسحاق ڈار کے وکیل سے معاونت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نائب وزیر اعظم کے آئینی اختیارات سے متعلق کیس میں اسحاق ڈار کے وکیل سے آئندہ سماعت پر معاونت طلب کر لی۔ ایم این اے شیر افضل مروت کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اسحاق ڈار بیک وقت دو عہدے رکھتے…

نابینا ہونے کا ڈرامہ رچاکر 53 سال سے فنڈ اکٹھا کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا تعلق کہاں سے ہے؟جانئے

اٹلی میں 70 سالہ شخص کو 53 سال تک نابینا ہونے کا ڈرامہ رچانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ اس شخص نے معذوری فنڈز کے نام پر 10 لاکھ یورو (32 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) حاصل کیے تھے۔ سعودی ولی عہد نے مکہ مکرمہ میں’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان…

پاکستان میں HBO میکس کی سروسز کا آغاز، ماہانہ سبسکرپشن کتنے کی؟جانئے

اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایچ بی او میکس نے پاکستان میں اپنی سروس کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جہاں صارفین اب ماہانہ 4.99 امریکی ڈالر (تقریباً 1,400 روپے) میں یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔ کھانسی کے یہ 3 سیرپ مت خریدیں،الرٹ جاری کمپنی کے مطابق یہ…

نصیبو لعل کا گانا چلانا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

اوکاڑہ: پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پولیس نے گلوکارہ نصیبو لعل کا گانا اونچی آواز میں چلانے پر ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ 2026 سے باہر کردیا پولیس کے مطابق ڈرائیور نے ساؤنڈ سسٹمز (ریگولیشن)…

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے، جس میں پرانے اور نئے چہرے شامل کیے جا رہے ہیں۔ ممکنہ کابینہ ارکان کی…

نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیش رفت کس شہر میں؟جانئے

سکھر: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سکھر میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کے لیے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ باجوڑ، وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر دستی بم حملہ اتھارٹی نے ایئرپورٹس کی تعمیر میں مہارت…

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں کیا جائے گا یا نہیں؟عدالت کی جانب سے بڑا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات کے حصول سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے کی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ…

پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، تجارت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے دورے کے دوران واشنگٹن میں سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ عبدالعزیز الجدعان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ محمد…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟جانئے

جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جب کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 166,704 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس مثبت رجحان کی بنیادی وجہ…

پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا 75 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

تحریکِ آزادی کے رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم، قائدِ ملت لیاقت علی خان کا 75واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ لیاقت علی خان، جنہیں قوم نے قائدِ ملت اور شہیدِ ملت کے خطابات سے نوازا، 1896 میں بھارتی ریاست…