کے پی میں بارشیں اور سیلاب: ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ شیئر کردیا

  اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ وہ حالیہ سیلاب کے دوران خیبر پختونخوا کے نتھیا گلی میں تھیں جہاں سے واپسی کے وقت انہیں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خوف تھا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ راستے میں ہر لمحہ خوف محسوس ہوتا…

پی ایف یو جے صدر افضل بٹ کی زاہد مغل کو ستارۂ امتیاز کے لیے نامزدگی پر مبارکباد

اسلام آباد، 20 اگست –پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے بریڈفورڈ، برطانیہ میں مقیم ممتاز کمیونٹی رہنما زاہد مغل کو ستارۂ امتیاز جیسے اعلیٰ ترین سول اعزاز کے لیے نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی…

بھارت روس سے تیل کی خریداری بڑھا کر خوب منافع کما رہا ہے، امریکا

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ بھارت، یوکرین جنگ کے دوران روس سے تیل کی خریداری میں اضافہ کر کے ناجائز منافع کما رہا ہے، جو امریکہ کے لیے ناقابل قبول ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں…

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جبکہ دورے کے دوران چھٹا پاک، چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہوگا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا جبکہ…

کابل میں سہ فریقی اجلاس ، سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر مشاورت

کابل میں پاکستان ، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس اختتام پذیر ہو گیاہے جس میں سی پی ک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر مشاورت کی گئی ، اجلاس کے بعد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار وطن واپس روانہ ہو…

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

  آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کیشو مہاراج نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرکے 33 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل…

ہم فرشتے نہیں، 9 مئی ایک غلطی تھی، ہم سب نے مذمت کی، تحریکِ انصاف نے بیرسٹر گوہر  کے بیان پر وضاحت…

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات ایک "غلطی" تھے جس کی جماعت نے بھرپور مذمت کی ہے۔ تاہم، ان کے اس بیان کے بعد پی ٹی آئی نے باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو…

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری

 پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 385 افراد جاں بحق اور 182 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 299 مرد، 52 خواتین اور 34 بچے شامل ہیں۔ زخمیوں میں 145 مرد، 27 خواتین اور…

کل بجلی بند رہے گی، کب اور کہاں ؟ بجلی کمپنی کا اہم اعلان ، جانئے تفصیلات

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نظام کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کاموں کے باعث 21 اگست 2025 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق جمعرات 21 اگست کو صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک درج ذیل…

پاکستان شاہینز کی شاندار فتح، معاذ صداقت کی سنچری، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز 107 رنز سے زیر

ڈارون : پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری اس میچ کا نمایاں پہلو رہی۔ بدھ کے روز کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان…

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا، پری سیزن ٹریننگ کا آغاز

دبئی: سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کا ٹی ٹونٹی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا ہے۔ ٹیم چار مختلف گروپس کی صورت میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 اگست سے 27 اگست تک دبئی میں پری سیزن ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی، جہاں…

بالی ووڈ اداکار عامر خان پر اپنے ہی بھائی فیصل خان نے ایک بار پھر سنگین الزامات لگا دیئے

بالی وڈ کے معروف اداکار فیصل خان نے ایک بار پھر اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار عامر خان کے خلاف حیران کن اور سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل نے اپنے بھائی اور پورے خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے…