سیاست کے میدان میں گہما گہمی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بعد میں سنادیا۔
عدالت کی جانب سے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ فیصلے کی ‘وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی تاہم اپیل…