دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری،متعددکارکن گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے جبکہ اس دوران پولیس نے متعددپی ٹی آئی کارکنوں کو احتجاج کرنے پر گرفتارکرلیا ۔ اتوار کو بانی پی ٹی آئی کی کال پرہزاروں کارکن…

آصف زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف،…

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پشاور(نیوزڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ مولانا محمد عبدالخبیر نے تمام پاکستانیوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی۔…

پشاور دھماکا،تینوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

پشاور(نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی نے پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی، دہشت گرد 5 کلو گرام بارودی مواد لے کر اپنے ہدف کی طرف جا رہے تھے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ…

راولپنڈی،تھانہ سول لائنز میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقے مریڑ چوک میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقے مریڑ چوک میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے…

راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا،روس کا دعویٰ

ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اس نے اپنے جنوبی علاقوں میں راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا جو زیادہ تر یوکرین کی سرحد سے متصل روسٹوو کے علاقے میں ہوئے۔ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کا اب یہ تیسرا سال ہے جس کے دوران کائیو…

پشاور میں موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکے سے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں صبح سویرے دہشت گردی کی کوشش ناکام ہوگئی، مبینہ دہشت گرد خود اپنے گھناؤنے منصوبے کا شکار بن…

پشاور میں موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکے سے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں صبح سویرے دہشت گردی کی کوشش ناکام ہوگئی، مبینہ دہشت گرد خود اپنے گھناؤنے منصوبے کا شکار بن…

وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا۔ شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے…

آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نو منتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ آصف زرداری حلف برداری تقریب سے قبل ایوانِ صدر منتقل ہو جائیں گے۔ نو منتخب صدر آصف زرداری کی پرسنل سیکریٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں صدر کا…

صدارتی انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریٹرننگ افسر سکندر سلطان راجہ نے صدارتی انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری صدارتی انتخابات میں صدر منتخب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر نے صدارتی انتخابات کا فارم 7 جاری…

پاک فوج نے گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پوری کردی

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی فلاح اور بھلائی کو…