پاکستان اور قطر کے مابین تجارتی تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،قطری سفیر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) قطر کے سفیرجناب علی مبارک علی عیسی الخطی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ اپنے بھائی چارے تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہے اوریہ کہ ان کے ملک کی موجودہ قیادت پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بڑھانے کی خواہاں ہے۔…

چینی زائد گنجائش سے متعلق مغربی ممالک کا بیانیہ گمراہ کن اور خطرناک منطق ہے

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے تیزی سے ابھرتے نئی توانائی گاڑیوں کے شعبے نے بعض مغربی ممالک کے مبینہ "چینی زائد گنجائش " بیانیہ کی حال میں جانچ پڑتال کی ہے۔ دنیا کے سامنے اس صنعت کا منظرنامے پیش کرنے کے لئے 3 سرکاری عہدیدار اور صنعت کے ایک ماہر…

کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف، ہردلعزیز سینئر اداکارہ و فلمساز مرینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں رہی ہیں۔ یاد رہے کہ منجھی ہوئی فلمساز و اداکارہ مرینہ خان معروف پروڈیوسر جلیل اختر کی اہلیہ…

کراچی،ایم کیوایم پاکستان کا بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ٹیپو سلطان روڈ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے دونوں اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنما فرح سہیل کا…

وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی اسٹورز نے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کے تحت 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے 141 روپے 20 پیسے فی کلو کے حساب سے چینی خریدی ہے، اخراجات ملا کر کارپوریشن کو فی…

آزادی مارچ کیس،عمران خان و دیگر متعدد پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ پر تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کر دیا۔ عمران خان، فیصل…

این اے148غیرحتمی غیرسرکارنتائج،علی قاسم گیلانی نےمیدان مارلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)این اے148کےضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پیپلزپارٹی کےعلی قاسم گیلانی نےمیدان مارلیا۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کےمکمل 275پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا۔ رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری نے 8 اپریل 2024ء کو چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری نے…

بانیٔ پی ٹی آئی 9 مئی کے 1 مقدمے میں بری، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمے میں بری کر دیا، جس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمے میں بریت کے تفصیلی…

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کس ملک کا تیار کردہ تھا؟

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ حسین امیر عبد…

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس عدالت میں پیش

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سردار تنویر الیاس کو گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف…

سابق سینیٹر مشتاق کے غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی، 1 شخص جاں بحق

اسلام آباد(نیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر قائم غزہ کیمپ میں تیز رفتار گاڑی گھس گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گزشتہ رات کو پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو…