Gas Leakage Web ad 1

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کرا دیا

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا۔

رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری نے 8 اپریل 2024ء کو چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی۔

اس موقع پر رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری نے قیمتی قلم چیف جسٹس کو تحفے میں دیا تھا۔

چیف جسٹس نے قیمتی قلم وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا۔

اس حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کے سیکریٹری نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھا تھا۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.