رؤف حسن کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق رؤف حسن کے چہرے پر زخم آہنی مکا لگنے سے آیا، انہوں نے ابتدائی طبی امداد پی اے ایف اسپتال سے لی۔ ذرائع کے…

برطانوی وزیراعظم نے صحافی کو اٹھا کر باہر پھینکوا دیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر اعظم رشی سونک لندن میں مہم سے قبل معروف صحافی کو باہر پھینکوا دیا ہے، واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ لندن میں وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے ایکس سیل سینٹر میں مہم ریلی میں شرکت کرنا تھی،…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی…

خیبرپختونخوا،مالی سال 25-2024 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے مالی سال 25-2024 کا بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع محکمۂ خزانہ کے مطابق صوبائی بجٹ کا کل حجم 1700 ارب روپے سے زائد کا رکھا گیا، بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے 300 ارب روپے سے زائد رقم…

اکتیس ہزار پاکستانی سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) 126 حج پروازوں کے ذریعے 31 ہزار 57 پاکستانی سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق آج 12 پروازوں کے ذریعے مزید عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے، پرائیویٹ سکیم کے 2 ہزار سے زائد عازمین…

سکھر،گائے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گرکر جاں بحق

سکھر(نمائندہ خصوصی)سکھر میں کنویں میں گرنے سے  2 بھائیوں سمیت  3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سکھر کے علاقے دبو میں پیش آیا جہاں تین نوجوان کنویں سےگائےکو نکالنےکی کوشش کررہے تھے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ…

نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے…

لوگ حالات کی وجہ سے مایوس ہوکر بیرون ملک جارہے ہیں،امیر جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ  انڈسٹری کس طرح چلے گی جب بجلی اتنی مہنگی ہوگی؟ لوگ ان حالات کی وجہ سے مایوس ہوکر بیرون ملک جارہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ ایک آئی پی…

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی گئیں ،ترجمان ایف بی آر

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 11252 سمز بلاک کر دی گئیں اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند ہونا شروع گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر بختیار احمد نے بتایاکہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت کل 22 مئی تک 11252 سمز بلاک…

پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا، درخواست میں…

چینی کی قیمت میں اضافہ قبول نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہے، درآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی…

کانگو بخار اور ٹائیفائیڈ سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار، ٹائیفائیڈ اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوئزری جاری کردی۔ خیبرپختونخوا میں کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کا کیس سامنے آنے کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے بدھ…