بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ذمے داروں کو عوام مسترد کر دیں،علی امین گنڈاپور
پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ذمے داروں کو عوام مسترد کر دیں، اپنا حق لینا ہم جانتے ہیں، 15 دن بعد بتاؤں گا کہ صوبہ کس کا ہے؟ بٹن کس کا ہے؟ بجلی کس کی ہے؟
نجی ٹی وی سے…