دھوکہ دھی پر مبنی مارکیٹنگ میں ملوث ہائوسنگ سکیموں کے خلاف تعاون پراتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت کمپٹیشن کمِشن آف پاکستان (سی سی پی) کو دھوکہ دھی پر مبنی مارکیٹنگ میں مصروف ہائوسنگ سکیموں کے خلاف جاری تحقیقتات کے سلسلے میں تعاون فراہم کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ ایک اجلاس میں کیا گیاجس کی صدارت…

محسوداور وزیر قبائل کے مشران/ملکان کے ساتھ کمشنر آفس میں جرگہ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ظفر الاسلام کی زیر صدارت محسود اور وزیر قبائل کے مشران/ملکان کے ساتھ کمشنر آفس میں جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر ٹانک، جنوبی وزیرستان (اپر)، جنوبی وزیرستان (لوئر)، محسود…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ اجلاس میں اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب…

بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے اس بار ان کی مرضی کے خلاف ہوا تو انہوں نے 9 مئی…

بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے،وزیر توانائی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب روپے کے واجبات ہیں، کسان بل ادا کر دیں ہم 24 گھنٹے بجلی دیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں نقطہ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری…

کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں،چیف جسٹس لاہور…

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور  ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25ء کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔  2 گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد شروع ہونے والے اجلاس کی صدارت سپیکر بابر سلیم سواتی نے کی، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ پیش کیا، اس…

اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم

دی ہیگ(نیوزڈیسک)عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل فوری طور پر فوجی آپریشن روکے اور عدالت کے حکم کی تکمیل کی رپورٹ ایک ماہ میں پیش…

بشکیک میں پاکستانی طلبہ پرحملےسوشل میڈیاپرجعلی مہم کانتیجہ تھے، سفیر کرغزستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں تعینات کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے سوشل میڈیا پر جعلی مہم کا نتیجہ تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر…

سیفی حسن نے والدین کو خودکشی کی دھمکی کیوں دی؟

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سیفی حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ایک بار اپنے والدین کو خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ سیفی حسن نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی کم عمری…

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی جانب پیش رفت اور امارات کے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خبروں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کاروبار کے دوران ساڑھے 7 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ…

بلوچستان،پنجاب سے آنیوالا مرغی کا 600 کلو مضر صحت گوشت پکڑا گیا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے پنجاب سے آنے والے مضر صحت 600 کلو گرام مرغی کے گوشت کو ضبط کرنے کے بعد تلف کردیا۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن اینڈ اسپیشل یونٹ قمر زمان کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے…