PM Apna Ghar Program

قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع

0

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام 5 بجے طلب کرنے کے لیے نئی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کریں گے، جو 24 دسمبر تک جاری رہے گا۔
اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویز
وفاقی وزیر کے مطابق قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی، جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ اجلاس کے دوران ماحول کو سازگار رکھنا حکومت اور اپوزیشن دونوں کی یکساں ذمہ داری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.