PM Apna Ghar Program

زیر سمندر کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال

0

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہیں اور صارفین کو انٹرنیٹ کی فراہمی دوبارہ معمول پر آگئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس اور بین الاقوامی کنسورشیم کے درمیان فوری رابطوں کے نتیجے میں متاثرہ انٹرنیٹ کیبل بحال کردی گئی۔
میانمار میں فوج کے شادی کی تقریب سمیت مختلف مقامات پر فضائی حملے، 30 سے زائد افراد ہلاک
اتھارٹی کے مطابق تکنیکی ٹیموں نے خرابی دور کرنے کے لیے مسلسل 24 گھنٹے کام کیا، جبکہ خرابی کے دوران صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے اور ڈیٹا ٹریفک کی ترسیل جاری رکھنے کے لیے متبادل بین الاقوامی لنکس استعمال کیے گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.