Gas Leakage Web ad 1

آج ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا چل رہی ہیں ؟

0

 وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 374 روپے 51 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اسکے علاوہ ڈیزل 7 روپے 76 پیسے فی لیٹرسستا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.