Gas Leakage Web ad 1

امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے حوثی سعودی مفادات کو نشانہ بنا کر ’’انتہائی برا‘‘ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی
صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے خیال میں صدر اردوان وہی کچھ کریں گے جو وہ انہیں کرنے کے لیے کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے بارے میں بہت جلد کوئی فیصلہ کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی صدر نے یہ معاملہ ایسے وقت میں اٹھایا ہے جب ایک روز قبل ہی انہوں نے کہا تھا کہ ایرانی رہنماؤں کی ہلاکت کے معاملے پر شاید امریکہ نے ضرورت سے زیادہ ردعمل ظاہر کیا تھا، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.