Gas Leakage Web ad 1

پاکستانی فاسٹ بولر کائنات امتیاز کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

0

پاکستان کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےمطابق کائنات امتیاز نے 19ون ڈےاور 21ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی،کائنات امتیاز 2010 اور 2014 میں ایشین گولڈمیڈل جیتنےوالی پاکستان ٹیم کاحصہ رہیں،انہوں نے اپنا آخری ون ڈے آسٹریلیا کےخلاف جنوری 2023 میں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ تھائی لینڈ کے خلاف اکتوبر 2022 میں کھیلا۔
سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟
کائنات امتیاز کرکٹ سے مکمل طور پر الگ نہیں ہوئیں، وہ کمنٹری کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں جبکہ حال ہی میں ویمن میچ ریفری کے طور پر بھی اپنے نئے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.