Gas Leakage Web ad 1

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

0

کراچی: ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے ایل این جی کارگو لے کر جہاز المرونا پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے۔
میررضا کیس میں وزیرداخلہ سندھ نے عدالتی کمیشن سے غیرمشروف معافی مانگ لی
اسد وارثی نے بتایا کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے، جو قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لے کر پورٹ پہنچا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.