Gas Leakage Web ad 1

اے این ایف کی کارروائیاں، 164 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

0

انسدادِ منشیات فورس کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، شیخوپورہ، کراچی، راولپنڈی اور گوادر میں کی گئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

کسی صورت دباؤ اور دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے: ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران 148 کلو 103 گرام چرس، 13 کلو 600 گرام آئس برآمد کی گئی، جبکہ اس کے علاوہ 300 گرام ہیروئن اور 2 کلو 380 گرام وزنی 4500 ایکسٹیسی گولیاں بھی قبضے میں لی گئیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ان کارروائیوں کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.