Gas Leakage Web ad 1

آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پر امریکی و اسرائیلی غیر قانونی حملے ہیں: چین

0

چین نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش کی بنیادی وجہ قرار دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہرمز میں خلل کی اصل وجہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی غیر قانونی حملے ہیں، اور اگر جنگ ختم ہو جائے تو عالمی شپنگ لین دوبارہ کھل سکتی ہے اور محفوظ ہو سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی معیشت کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے عالمی برادری کو مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.