Gas Leakage Web ad 1

سینیٹ اجلا س:انتخابات میں دھاندلی پر بحث شروع

0

سینٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوگیا، اجلاس میں آج انتخابی دھادندلی پر بحث کی جا رہی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ایوان بالا کا اجلا س چیئر مین سینیٹ کی زیر صدارت ہورہا ہے ،ایوان میں عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی پر بحث کی جا رہی ہے ۔سینیٹ اجلاس گزشتہ روز بھی جاری رہا تھا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا الوداعی اجلاس طلب کیاتھا۔ مارچ میں ریٹائر ہونے والے سینیٹ اراکین الوداعی تقاریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مطابق سینیٹ کے نصف اراکین کا انتخاب مارچ میں ہو گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.