ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس کے ریکروٹمنٹ رولز 8 سال بعد نئی وزارت کے مطابق تبدیل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس کے ریکروٹمنٹ رولز 8 سال بعد نئی وزارت کے مطابق تبدیل

0

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن نے 8 سال بعد ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وزارت صحت کے جوائنٹ سیکرٹری کامران انصاری اور ایڈیشنل سیکرٹری کی کوششوں سے زیر التوا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس کے ریکروٹمنٹ رولز کو وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق تبدیل کروا دیا گیا۔

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

واضح رہے کہ 2017 میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس وزارت داخلہ سے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز میں منتقل ہوئی تھی، مگر 8 سال تک اس کے رولز نئی وزارت کے مطابق نہیں بن سکے تھے۔ مصطفی کمال کے وزارت سنبھالنے کے بعد بنیادی اور ضروری اصلاحات کا عمل شروع ہوا اور آخر کار یہ رولز نئی وزارت کے معیار کے مطابق ترتیب دے دیے گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.