Gas Leakage Web ad 1

ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہے: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہے: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

0

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

آسٹریلوی سینیٹر کا اسلاموفوبیا کیخلاف برقعہ پہن کر انوکھا احتجاج، ویڈیو جاری

ایچ آر سی پی کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی کو متاثر کرتی ہے اور حکومتی اختیار میں اضافہ کرتی ہے، جس سے اختیارات کے توازن کا نظام کمزور ہوتا ہے۔

کمیشن نے کہا کہ عوامی عہدوں پر فائز افراد کو تاحیات استثنیٰ دینا غیر ضروری طاقت فراہم کرتا ہے، اس لیے مضبوط اور منتخب مقامی حکومتیں جمہوریت کے لیے ضروری ہیں۔

ایچ آر سی پی نے جبری گمشدگیوں، بغیر قانونی کارروائی کے حراستی مراکز اور شیڈول 4 کے غلط استعمال کو فوری طور پر ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.