کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی ہے۔
بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
شہر میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل ڈیٹا سروس معطل کی گئی تھی، جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ڈیٹا سروس کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
اب سروس کی بحالی کے بعد صارفین نے معمول کے مطابق انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔