Gas Leakage Web ad 1

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

0

چیئرمین سنی اتحاد کونسل اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں آج فیصل آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار
ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پشاور سے فیصل آباد گرفتاری دینے کے لیے جا رہے تھے،
اسی دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

یاد رہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.