اسرائیل کا ایران کے نیوکلیئر اور ملٹری سائٹس پرفضائی حملے

0

اسرائیل کا ایران کے نیوکلیئر اور ملٹری سائٹس پرفضائی حملے
تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے ایران میں درجنوں نیوکلیئر اور ملٹری مقامات پر فضائی حملہ کیا ہے۔

دارلحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئی ہیں، بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔

ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے نمائندے ابراہیم رضائی نے اسرائیل کو ایران کے جوابی حملے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ تل ابیب کی کارروائیوں کا بھرپور جواب دیا جائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.