Gas Leakage Web ad 1

عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور

0

پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، رہنما پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ حال ہی میں عمر ایوب پر تھانہ رمنا اسلام آباد کی حدود میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

عدالت نے رہنما پی ٹی آئی کو ایک ماہ کی راہداری ضمانت دے دی اور عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.