Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی:سرفراز بگٹی

0

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے ہنر مند بنانا ہو گا،نوجوانوں پر سرمایہ کاری کےا ثرات مستقبل میں سامنے آئیں گے، 30 ہزار نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کر کے روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوایا جائے گا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اقلیتی طلبہ کیلئے بھی سکالرشپس کا اعلان کیا، آج کا ٹیلنٹ کل اس صوبے اور ملک کی خدمت کرے گا، ٹرانسجینڈرز کو فیملی اون نہیں کرتی، ٹرانسجینڈرز کی بہتری کیلئے بھی سکیمیں لائیں گے، شہداء نے ملک کی حفاظت کیلئے اپنا مقدس خون بہایا، ریاست سے ناراضگی کسی صورت قبول نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.