احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا

0

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا۔

احسن اقبال ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے، جہاں کسی نے ان کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔

مزید پڑھیں:ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے: احسن اقبال

پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون ٹریس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.