پاکستان

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ ہوگی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد کیا جائے گا۔

آزادی پریڈ 13 اور 14اگست کی درمیانی شب منعقد کی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید پڑھیں:گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو ہوگا

پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندارمظاہرہ پیش کریں گے۔ اس موقع پر سرزمین پاکستان اور مادرِ وطن کے شہداء کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button