آئی ٹی ایف ITF ایشیا 14 اینڈ انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ کا فائنل کچنگ ملائیشیا 8 سے 19 اپریل کو ہوگا

0

کچنگ(سپورٹس ڈیسک) آی ٹی ایف ITF ایشیا 14 اینڈ انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ کا فائنل کچنگ ملائیشیا 8 سے 19 اپریل کو ہوگا۔

چیمپین شپ میں پاکستان، چین، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، جاپان
قازقستان، کوریا، کرغزستان، ملائیشیا، میانمار، نیپال، شام، چائنیز تائپے، تھائی لینڈ، ازبکستان کی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔

 

لڑکے سنگلز:
پہلے روز بوائیز سنگل فاینل میں انصار نیات کلیئیف (قازقستان) نے عمر جواد کو 1-1,6-6 سے شکست دی

بوائز ڈبلز میں
پینٹارٹرن دھرما / سری سین ٹری (تھائی لینڈ) نے ابوبکر طلحہ / عمر جواد کو(4-10) 6-2,4-6 سے شکست دی،

بوایز سنگلز میں ابوبکر طلحہ نے کریغستان کے کم مکسم کو شکست دی
ابوبکر نے کم مکسم کو چھ صفر اور چھ ایک سے شکست دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.