عام خبریں

موسمیاتی تبدیلی ،ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے آگےبڑھیں،انوارالحق کاکڑ

دبئی (ویب ڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کابڑاچیلنج ہے،شیخ محمد بن زید النہیان کوکاپ 28کانفرنس کے کامیاب انعقاد پرمبارکباد پیش کرتاہوں ،ترقیاتی ممالک کی جانب سے موسمیاتی فنڈکااہتمام وقت کی ضرورت ہے ،ہفتہ کودبئی میں ورلڈکلائمٹ ایکشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کی ضرورت ہے ،ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے آگےبڑھیں ،لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کاقیام قابل ستائش ہے

مزید پڑھٰیں: پاکستان بین الاقوامی امن کےلیے اپناکرداراداکرتارہے گا،انوارالحق کاکڑ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button