عام خبریں

آرآئی یوجے وفدکی پی آئی اوسے ملاقات،والد کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر پی آئی ڈی مبشر حسن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، والد کے انتقال پر اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی۔

وفد میں جوائنٹ سیکرٹری آر آئی یو جے مجاہد نقوی،ممبرگورننگ باڈی نیشنل پریس کلب اسلام آباد نوابزادہ خورشید، اظہارخان نیازی، سینئر صحافی مدثر چوہدری، ممبر ایگزیکٹیو باڈی آر آئی یو جے کامران چوہدری، نوابزادہ شاہ علی و دیگر شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button