پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی نے بلاول، زرداری کے اختلافات کی خبریں بےبنیاد قراردیدیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ وہاں جاتے رہتے ہیں۔ بلاول بھٹو وطن واپس آکر 30 نومبر کو کوئٹہ میں پارٹی کے یوم تاسیس سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں: پی ڈی ایم حکومت میں اتحادیوں کی توجہ ذاتی دشمنیوں پر تھی اس لیے کامیاب نہیں ہوسکے: بلاول

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button