پاکستان
بھارت نے پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پہلی بار نہیں بند کیا گیا، اس سے پہلے بھی بھارتی حکومت نے پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیا تھاتاہم بعد میں اسے بحال کردیا تھا۔
بھارتی میڈیا میں سامنے آنے والی اس خبر پر فوری طور پر پاکستانی حکام کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے