تازہ ترین

غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار

ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔

سپرٹیکنالوجی سے تیار کردہ چاولوں میں خردغذائی اجزا موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاہ چاول انڈونیشیا کے کیمپوآئرنگ چاول کی طرح ہیں۔ یک چاول میں تانبہ اور فولاد ہے تو دوسرے میں جست اور مینگنیز موجود ہے تو تیسری قسم میں سیلینیئم نامی اہم خرد جزو موجود ہے۔ یہ چاول تیزی سے بڑھتے ہیں اور فصل تیزی سے تیار ہوجاتی ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے دنیا بھر میں کاشت کئے جانے والے چاولوں کا مطالعہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button