Browsing Category

گلگت بلتستان

میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اجلاس، انڈومنٹ فنڈ اور سہولیات…

گلگت :سیکرٹری اطلاعات دِلدار احمد ملک کی زیر صدارت صوبے میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل اور عامل صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات بروئے کار لانے کیلئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سنٹرل پریس کلب گلگت اور یونین آف جرنلسٹس…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت توانائی منصوبوں پر اہم اجلاس، تاخیر پر سخت اقدامات کا اعلان

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت محکمہ برقیات کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ایس ڈی پی اور اے ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ٹارگٹڈ منصوبوں…

خودانحصاری کیلئے آمدنی میں اضافہ ضروری ہے، وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ خوشحال اور مستحکم گلگت بلتستان کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے صوبے کو اپنی آمدنی بڑھانے پر بھرپور توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مالی خودانحصاری کے بغیر عوامی فلاح و…

ملک حالتِ جنگ میں ہے، گلگت بلتستان کے نوجوان پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: جی بی یوتھ موومنٹ

گلگت (مصعب خالق) – گلگت بلتستان یوتھ موومنٹ کے رہنماؤں نے جمعرات کے روز گلگت سنٹرل پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان حالتِ جنگ میں ہے اور ملک کے دفاع کے لیے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے…

گورنر گلگت بلتستان کی بھارت کے میزائل حملوں کی شدید مذمت، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کو خراجِ…

گلگت (نمائندہ خصوصی) — گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے پاکستان کے مختلف شہروں پر بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی، کھلی جارحیت اور علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اپنے…

بین الاقوامی اداروں نے گلگت بلتستان کو 2025 کا بہترین سیاحتی مقام قرار دے دیا

سیاحتی شعبے میں غیر معمولی پیشرفت، 25 ہزار غیر ملکی سیاحوں کی آمد گلگت (27 اپریل 2025) – محکمہ سیاحت، کھیل و ثقافت گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، بین الاقوامی میڈیا ادارے CNN، BBC اور فنانشل ٹائمز نے گلگت بلتستان کو…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبے بھر میں جاری بارشوں کے پیش نظر جی بی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ، محکمہ مواصلات و تعمیرات سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شاہراہوں کی…

حکومت مثبت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے فروغ پر یقین رکھتی ہے،سیکریٹری اطلاعات دلدار احمد ملک

گلگت: محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے زیر اہتمام "ابھرتے چیلنجز اور ڈیجیٹل میڈیا کا کردار" کے عنوان سے گلگت میں ایک روزہ مشاورتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں گلگت ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے شرکت کی۔…

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان میں بدعنوانی کے خلاف کارروائی، دو افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز

گلگت: معاشرے کو کرپشن اور بدعنوانی سے پاک کرنے کے عزم کے تحت، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان میر وقار احمد نے اپنے محکمے کے دو افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائی شہری کی شکایت پر کی گئی، جس…

گلگت بلتستان میں گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (GBDMA) کے زیر اہتمام گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت دو روزہ صوبائی سطح کی کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن ورکشاپ گلگت میں منعقد ہوئی۔ اس ورکشاپ میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ذمہ داران، میڈیا کے…

بری خبر ،پیٹرول کی قیمت میں 45 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 45 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کے مطالبے کے بعدقیمتیں 45 روپے فی لیٹر تک بڑھ جائیں گی، آئی ایم ایف نے پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات پر 1-2 فیصد…

پنجاب دوروز کیلئے مجھے دے دیں کوئی احتجاج کر جائے تو استعفی دے دونگا: گورنر پنجاب کادعویٰ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پنجاب دوروز کیلئے مجھے دے دیں کوئی احتجاج کر جائے تو استعفی دے دوں گا۔ سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ اگر کوئی بھی جماعت احتجاج کرنا چاہتی تو کرے ،مگر احتجاج کے حوالے سے تحریک انصاف کا سابقہ…