Browsing Category

آزاد کشمیر

نیلم سے لے کر چھمب تک ایک ہی قانون کی حکمرانی ہوگی،وزیراعظم آزادکشمیر

کوٹلہ (نیوزڈیسک)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نےحلقہ کوٹلہ کے دورہ کے دوران وزیروائلڈ لائف فشریز اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار جاوید ایوب کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد…

راولاکوٹ میں مہنگائی سے پریشان عوام نے بجلی کے بل جلا دئیے

راولاکوٹ (حارث شعیب سے) عوامی حقوق تحریک کے زیر اہتمام راولاکوٹ ہائی کورٹ گیٹ دھرنے میں سینکڑوں کی تعداد میں بجلی بلات نذرآتش کر دیئے گے۔ راولاکوٹ ہائی کورٹ گیٹ دھرنے میں چیرمین ڈسیپلین کمیٹی دھرناراشد حنیف ،سردار قدیر خان دیگر نے خطاب…

کے ایف سی پر حملہ،میرپور چیمبر آف کامرس کا ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچانے کا مطالبہ

میرپور(نیوزڈیسک) میرپور میں کے ایف سی پر ہونے والے واقعہ کی مذمت کرنے کے حوالہ سے میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکا اجلاس صدر چیمبر صابر حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں میرپور چیمبر آف کامرس کے سینئر عہدیداران، ممبران…

 مولانا مفتی وسیم رضاکی میرپور میں کے ایف سی پر ہونے والے حملے کی مذ مت

میرپور (نیوزڈیسک)علماء مشائخ کونسل کے مرکزی چیئرمین مولانا مفتی وسیم رضانے مختلف مذہبی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرپور میں 29مارچ کو کے ایف سی پر ہونے والے حملہ اور ناخوشگوار واقعہ کی بھرپور…

آزادکشمیر،سیاحتی مقامات پر برفباری،لینڈسلائیڈنگ کے باوجود تما م شاہرایں مکمل فعال

مظفرآباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پر تعینات ٹوریسٹ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ وادی کے مختلف شہروں میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اس کے باوجود کسی بھی جگہ پر کوئی بھی شاہراہ بند نہیں …

کشمیر میں تیندوے کی ہلاکت کا معاملہ

آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد کے نواحی علاقہ ہڑیالہ میں تیندوا درخت کے ساتھ لٹک کر مرگیا ہے تیندوے کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ہے۔ پیر کے روز پیش آنے والے واقعہ نصیر آباد میں جہلم ویلی کے قریب ہڑیالہ میں پیش آیا، جہاں تیندوا…

آزاد کشمیر کی لیڈی کانسٹیبل کا منفرد اعزاز

مظفر آباد(راجہ شعیب محمود)_محکمہ پولیس آزادکشمیر میں موجود ایک لیڈی کنسٹیبل نے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ سال 2021میں محکمہ پولیس آزادکشمیر کو بطور کنسٹیبل جوائن کرنے والی ڈڈیال میرپور کی صبغہ بتول نے اوپن یونیورسٹی سے…

دارالحکومت کے بڑے ہسپتال کی خستہ حالی دیکھ کر وزیر اعظم پریشان

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کا اچانک صبح سویرے بغیر پروٹوکول کے امبوایمزہسپتال کا دورہ مظفرآباد (سٹاف روپورٹر)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انورالحق نے آج صبح 5 بجے بغیر اطلاع اور بغیر پروٹوکول امبور ایمز ہسپتال کا دورہ…

مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف مٍظفرآباد میں‌احتجاجی مظاہر کیا گیا.مظاہر ے میں شرکاء نے ہندوستان کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے.ریلی کی قیادت وزیر جموں و کشمیر لبریشن…

جامعہ کشمیر شعبہ قانون کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک، حق مانگنے پر انکوائریز اور نوٹسز کے انبار لگ گئے

مظفرآباد( اسپیشل رپورٹر)جامعہ کشمیر شعبہ قانون کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک ،حق مانگنے پر انکوائریز اور نوٹسز کے انبار لگ گئے.طلبہ نے ڈائرکٹوریٹ آف اسٹوڈینٹ آفٸیرز اور دیگر متعلقہ احباب سے بذریعہ درخواست اپنے مطالبات رکھے لیکن یونیورسٹی…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پربنائی گئی فلم ’آرٹیکل 370‘ پر تنقید

بولی وڈ فلم ساز ادیتیا سہاس جمبھالے کی ہدایت کردہ پروپیگنڈہ فلم ’آرٹیکل 370‘ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے آنے والے انتخابات میں سیاسی آلے کے طور پر استعمال کیے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی جھوٹے پروپیگنڈے پر…

پیپلز پارٹی نے ہر دور میں قومی وقار ملکی تشخص کو اپنی ترجیحات میں شامل رکھا، چوہدری لطیف اکبر

اسلام آباد : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر نے تجویز پیش کی ہے کہ نئی وفاقی حکومت باہمی مشاورت سے قومی اسمبلی میں قومی کشمیر کمیٹی کا قیام عمل میں لاتے ہوئے تاریخ کشمیر پر دسترس رکھنے والے…