Browsing Category

پاکستان

کہیں دھوپ کہیں بارش،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

کہیں دھوپ کہیں بارش،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا (نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر مقامات میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقاما ت پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ شہر لاہور میں حبس اور فضائی گھٹن کی شدت…

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل (نیوز ڈیسک)چار بینچ اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل دے دئیے گئے،چار بینچ اسلام آباد…

انڈس واٹرز ٹریٹی پر پاکستان کی شاندار عالمی فتح، بھارت کو ایک بار پھر ناکامی

انڈس واٹرز ٹریٹی پر پاکستان کی شاندار عالمی فتح، بھارت کو ایک بار پھر ناکامی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — انڈس واٹرز ٹریٹی کے تنازعے میں پاکستان کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی۔ دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالتِ ثالثی نے 27…

انسدادِ منشیات کے عالمی دن پر ANF پنجاب کے زیرِ اہتمام لاہور میں پُروقار تقریب کا انعقاد

لاہور (نیوز ڈیسک) — انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) ریجنل ڈائریکٹوریٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد معاشرے میں منشیات کے خلاف شعور بیدار…

حیدرآباد میں بارش کو 20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلیک آؤٹ

حیدر آباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں بارش کو 20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلیک آؤٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں بارش کے بیس گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہیں کی جا سکی ہے، تعلقہ سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد، تعلقہ حیدرآباد میں 20 گھنٹے سے…

تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی ۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور سپریم کورٹ کا گزشتہ سال 12 جولائی کا…

فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی: ڈی جی آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ واضح رہے ہیں یہ سیاستدانوں کا کام ہے کہ وہ آپس میں بات کریں لہٰذا فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قدرتی گیس کی قیمتوں کے نئے فریم ورک کی منظوری دیدی

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں قدرتی گیس کی قیمتوں کے نئے فریم ورک کی منظوری دیدی گئی ہے ، اوگرا کے نوٹیفکیشن کے 40 روز کے بعد وفاقی حکومت گیس قیمتوں کا اعلان کردے گی ، نیا  پرائس فریم ورک آئی ایم ایف…

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، پاکستان ایران تعلقات کا اعادہ

استحکام پاکستان پارٹی کی سینئر رہنماء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایرانی سفیر سے ملاقات کرکے پاک ایران تعلقات کا اعادہ کیا۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کے دورے کے دوران آئی پی پی کی سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق…

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ   یہ تمام 80 لوگ پہلے مجلس وحدت المسلمین میں جا رہے تھے،  اگر یہ اس جماعت میں جاتے تو مخصوص نشستیں لے سکتے…

اسٹیٹ بینک نے یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں یکم جولائی کو تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکییشن کے مطابق منگل کو اسٹیٹ بینک، ذیلی دفاتر اور تمام کمرشل بینکس بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو تعطیل کا اعلان کردیا، بروز منگل کو مرکزی بینک اور…

طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان 100 ویں نمبر پر آ گیا

معروف غیر ملکی پاسپورٹ رینکنگ جاری کرنے والی ویب سائٹ ’ ہینلے اینڈ پارٹنرز‘‘ نے 2025 کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 100 ویں نمبر پر آ گیاہے جبکہ 2021 میں پاکستان کا…