5 جولائی تاریخ کا سیاہ دن ہے، ہمیشہ یومِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ اسی دن ملک کی پہلی عوامی و جمہوری حکومت کو غیر آئینی طریقے سے برطرف کیا گیا۔ انہوں…

چینی کی قیمت میں اضافہ، کتنا، جانیے

(نیوز ڈیسک)محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی کلو چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 32 پیسے کا…

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مطلوب دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے

لکی مروت (نیوز ڈیسک)سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے ایک نواحی علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین مبینہ دہشت گردوں…

موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقوں میں پانی، شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات

ملک کے کئی حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بعض علاقوں میں موسلادھار جبکہ کچھ مقامات پر ہلکی بارش دیکھنے میں آئی۔ رات کے اوقات میں مختلف شہروں میں شدید بارش نے موسم خوشگوار کر دیا، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی پھوار پڑی جس سے گرمی کا…

حماس کی جنگ بندی پر آمادگی، امریکی صدر کا خیرمقدمی بیان

(نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کا حماس کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کا خیرمقدم، ایران پر سخت مؤقف برقرار واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی جانب سے جنگ بندی کے لیے بات چیت پر آمادگی کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب…

کارگل کے ہیرو کرنل شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر بھرپور خراجِ تحسین

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، چیف آف ائیر سٹاف اور نیول چیف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا  ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا جنگ کارگل  1999 کے ہیرو کی 26ویں برسی پر قوم کا…

تونسہ شریف میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گرد ہلاک، بڑی تخریب کاری کا منصوبہ…

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے علاقے تونسہ میں انسدادِ دہشت گردی کے محکمے (سی ٹی ڈی) نے ایک اہم کارروائی کے دوران دہشت گردی کی بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ یہ کارروائی سرحدی گاؤں کے قریب کی گئی جہاں سی ٹی ڈی اہلکاروں اور کالعدم تنظیم "فتنۃ…

نوجوانوں کو ہنر و مواقع فراہم کرنے کے لیےاو جی ڈی سی ایل کا وزیراعظم یوتھ پروگرام اور نیوٹک کے ساتھ…

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL)، وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) نے ایک سہ فریقی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور انہیں…

گلگت بلتستان کا امن ہماری اجتماعی ذمے داری ہے,معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ

معاون خصوصی برائے اطلاعاتگلگت بلتستان ایمان شاہ نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان خطے میں امن و امان کے قیام کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے اور حالیہ واقعات کے تناظر میں یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ چھموگڑھ اور جلال آباد سمیت تمام علاقے…

گلگت بلتستان ، چھموگڑھ اور جلال آباد میں حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں، سیکرٹری انفارمیشن

سیکریٹری انفارمیشن گلگت بلتستان نے واضح کردیا ہے کہ گلگت بلتستان کے علاقوں چھموگڑھ اور جلال آباد میں حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔ سیکیورٹی اداروں ، بشمول پاک آرمی، جی بی سکاؤٹس، رینجرز اور پولیس قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ …