Browsing Category
تازہ ترین
اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار
بھارت سے آنے والے مشرقی دریا پاکستان میں پانی کی آلودگی کا بڑا سبب بن گئے ہیں۔
ادارہ برائے تحقیق آبی وسائل (PCRWR) کی پانی کے معیار سے متعلق رپورٹ میں پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی کو آلودہ اور مضر صحت قرار دے دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
تمام میڈیکل اورڈینٹل کالجزکو طلبہ کی لازمی رجسٹریشن کا حکم
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو ہدایت کی ہے کہ وہ داخلہ لینے والے ہر طالبعلم کی لازمی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔ قواعد کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور دیگر سخت کارروائیوں کا فیصلہ بھی کر…
ایندھن بچت پالیسی، لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ
ایندھن کی بچت کی حکومتی پالیسی کے تحت لاہور ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت عدلیہ ہفتے میں چار دن کام کرے گی۔
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت…
سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
چینی کمپنی اوکی ٹیل نے ایک منفرد لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جو پانی کے اندر بھی کام کر سکتا ہے۔
کمپنی کا آر جی 14 پی لیپ ٹاپ بظاہر روایتی دفتری استعمال کی بجائے میدان جنگ اور سخت حالات کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ لیپ ٹاپ ونڈوز 11…
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
واٹس ایپ چیٹس میں کئی برسوں بعد ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں پیغامات کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے جس میں پیغامات کے ببلز (میسج ببلز) کو زیادہ گول شکل دی جا رہی ہے۔
دیامر: تیزبارش اور لینڈسلائیڈنگ،…
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمتوں کا کوئی نیا…
دیامر: تیزبارش اور لینڈسلائیڈنگ، شاہراہِ قراقرم اپرکوہستان سے متعدد مقامات پر بند
دیامر: تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند ہو گئی ہے۔
پولیس کے مطابق سازین سے داسو کے درمیان کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے سے ٹریفک معطل ہو گئی جبکہ چلاس کے علاقے منیار کے قریب بھی شاہراہ بند ہے۔ چلاس…
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
لندن میں فلسطین کے حق میں نکالے جانے والے سالانہ القدس مارچ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
برطانیہ کی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے اس پابندی کی منظوری دی ہے جو میٹروپولیٹن پولیس کی درخواست پر عمل میں لائی گئی ہے۔ پولیس نے بدھ کی شام 4 بجے سے…
ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے
امریکی نیوز سائٹ "ایکسیوس" نے ایران جنگ کے ممکنہ انجام کے حوالے سے پانچ منظرنامے پیش کیے ہیں۔
پہلا منظرنامہ: امریکا اور ایران دوبارہ مذاکرات کی میز پر آ سکتے ہیں اور ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے پر نیا معاہدہ طے پا سکتا ہے۔…
مشرق وسطیٰ کی صورتحال: افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
افغانستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے ساتھ مارچ میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (ACB) کے مطابق سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز 13 سے 25 مارچ تک یو اے ای میں کھیلی جانی…
حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات
حضرت علیؓ کا یوم شہادت آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کے جلوس برآمد کیے جائیں گے۔
گوجرانوالہ: اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا، ڈاکٹرز نے کام چھوڑ دیا…
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو
بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کر لی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں
جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو تقریباً…