ہم حماس کو غیرمسلح کرنے نہیں جائینگے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جامع بریفنگ: خارجہ پالیسی سے داخلی سلامتی تک اہم موقف کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے قومی سلامتی، خارجہ تعلقات اور علاقائی امور پر اہم بیانات دیے۔…