گلگت بلتستان: ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی جاگری، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
گلگت بلتستان کے ضلع غنچ میں ایک ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس ترجمان غلام محمد نے بتایا ہے کہ غنچ کے علاقے گلشن کبیر میں ایک تعمیراتی منصوبے پر کام…