کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
گلزار ہجری یونیورسٹی روڈ کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قائدآباد اورشاہ فیصل…